روس نے شام سے اپنی فوج کو واپسی شروع کردی ہے۔یہ اطلاع روس کی سرکاری خبررساں ایجنسی تاس نے آج روس کے جنرل اسٹاف چیف کے حوالے سے دی
ہے۔خبررساں ایجنسی کے مطابق روس کی وزارت دفاع نے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ
صلاح ومشورہ کے بعد شام میں تعینات اپنی فوج کی واپسی شروع کردی ہے۔